مظفرنگر،8؍ستمبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک 14 سالہ دلت لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس پر ذات پات کے تبصرے کیے گئے۔ پولیس نے منگل کو یہ معلومات دی ہیں۔
اتر پردیش کے بلیا ضلع کے بنسدیہ کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں میں ایک 15 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر چار نوجوانوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے چاروں ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس نے اس کی اطلاع دی۔نابالغہ نے منگل کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسے منہ اور آنکھیں بند کرکے بیت الخلا میں جاتے ہوئے پیچھے سے پکڑا گیا اور دھمکی دی گئی کہ مبینہ طور پر زیادتی کے بعد اپنے گھر والوں کو اطلاع نہ دیں ، اور اگر اس نے ایسا کیا تو اسے زیادتی کا نشانہ بنایاکروائرل کرنے کے لیے کہا۔